پیر، 26 ستمبر، 2016

اردو فانٹ چیک کرنے کےلیے

اردو فانٹ چیک کرنے کےلیے ۱۲۳123abc

اتوار، 25 ستمبر، 2016

زاہد موبائل زون

زاہد موبائل زون ۱۲۳123abc

ہفتہ، 24 ستمبر، 2016

یہ ویب سائیٹ ٹیسٹن

یہ ویب سائیٹ ٹیسٹنگ ۱۲۳123abc

رانی کوٹ قلعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قلعہ رانی کوٹ
Ranikot Fort

رني ڪوٽ (سندھی)
Ranikot6.JPG
قلعہ رانی کوٹ
رنی کوٹ is located in پاکستان
رنی کوٹ



محل وقوع Pakistan
مقام جامشورو ضلع، سندھ، پاکستان
متناسقات 25°53′47″N 67°54′9″Eمتناسقات: 25°53′47″N 67°54′9″E
قسم قلعہ بندی
رنی کوٹ قلعہ (Ranikot Fort) ضلع جامشورو، سندھ، پاکستان میں ایک تاریخی قلعہ ہے۔ [1] اسے عظیم دیوارسندھ (The Great Wall of Sindh) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا احاطہ تقریبا 26 کلومیٹر (16 میل) ہے۔ [2] 1993ء سے یہ یونیسکو کی مجوزہ عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔ [3]
تاریخ اس قلعے کی تعمیر کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں ہیں مگر یہ بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی کہ قلعہء رنی کوٹ کی بنیاد کس نے اور کب رکھی تھی اور کس دشمن سے بچنے کیلئے رکھی تھی چونکہ یہ معلومات تاریخ کے اوراق میں دفن ہوچکی ہیں، شاید ہمیشہ کے لئے، تاہم محکمہء آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران ملنے والے اشارات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دو ہزار سال سے بھی بہت پہلے تعمیر کیا گیا تھا، مگر حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس قلعے کا ذکر تاریخ میں صرف اس وقت سے ملتا ہے جب میرپورخاص کے میر شیر محمد تالپور نے اٹھارویں صدی میں اس قلعے کی مرمت کروائی اور اس قلعے میں ایک اور چھوٹے قلعے 'میری' میں رہائش اختیار کی

تصاویر